ٹرمپ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں تقریباً 7 فیصد اضافہ
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جمعرات کے روز نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت 6.8 فیصد بڑھ کر 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 6.4 فیصد اضافے کے ساتھ 106.52 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب … ٹرمپ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں تقریباً 7 فیصد اضافہ پڑھنا جاری رکھیں