پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس پر معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی، جس میں ملکی اور … پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں