پاکستان کا غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا ایندھن ساتھ لانے کا حکم
ایک اہم پیش رفت میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کے لیے اضافی ایندھن ساتھ لانے کی ہدایت جاری کی ہے۔...