پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 3700 روپے سستا ہوگیا
پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں...