سعودی عرب پر میزائل حملہ
پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی مذمت، سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

پاکستان نے سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یہ