پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ کیا
پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اپنے اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خاص طور پر ایران کے معاملے...