پاکستان سونے کی قیمت
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 4,700 روپے فی تولہ کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز بھی کم ہوگئی، جبکہ عالمی اور مقامی بلین مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی