کراچی میں پولیو وائرس
تازہ ترین

کراچی کے 6 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) نے کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ نیشنل ای او سی