سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں
پاکستان

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جاری رہیں، جن کے دوران سکیورٹی ذرائع کے مطابق 18 خوارج ہلاک ہوگئے۔ کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور