پاکستان سونے کی قیمت
تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

منگل کے روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی بتائی جا رہی ہے۔