عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 106.04 ڈالر فی بیرل پر آگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کے روز معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں تقریباً 2 ڈالر اضافے کے بعد تیل کی قیمتیں...