پاک ترک وزرائے خارجہ کا امن کیلئے سفارت کاری اور مذاکرات پر اتفاق
پاکستان اور ترکیہ نے علاقائی چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات کو مؤثر راستہ قرار دیا ہے۔ پاک ترک سفارت کاری...