خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، جن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی...