
اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے مذاکرات پر آمادگی
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لیے وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں۔ اخوانزادہ








