بھارت کا انڈونیشیا کو براہموس اور آسٹرا میزائل فراہم کرنے کا 63 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ

بھارت انڈونیشیا کو براہموس سپرسانک کروز میزائل اور آسٹرا فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل فراہم کرے گا۔ بھارت کا انڈونیشیا کو براہموس میزائل فراہم کرنے کا...