ACUNS 2026 لزبن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی مؤثر نمائندگی، امن، تعلیم اور عالمی تعاون کا پیغام اجاگر

منہاج القرآن انٹرنیشنل ACUNS 2026 میں شرکت عالمی سطح پر ادارے کی علمی اور فکری سرگرمیوں کا اہم اظہار ثابت ہوئی۔ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں یکم تا 3...