اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو اتحاد کو برتری، اکثریت سے دور
اسرائیلی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے اتحاد کو برتری حاصل ہے، تاہم وہ حکومت بنانے کے لیے درکار پارلیمانی اکثریت سے پیچھے ہے۔ اسرائیلی...