امریکی بحری جہاز دوبارہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہوسکیں گے، ایرانی کمانڈر
ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی جنگی جہازوں کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی...