نعمان اعجاز کا کینسر کی تشخیص کا انکشاف، سورۃ الرحمٰن سے متعلق اہم بات بتادی
پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی مشکل دور سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ انہیں 2024 میں...