راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، واسا نے اضافی ٹیمیں تعینات کردیں
راولپنڈی: محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت مطلع...