شہباز شریف کے ادوار میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 37 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے اور موجودہ دورِ حکومت کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 37 ہزار 307 ارب روپے کا اضافہ ہوا...