وزیراعظم شہباز شریف کا دہلی میں ایس سی او مکالمے میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی پر مصدق ملک کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی مکالمے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود...