پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کمی ہوئی،...