پاور ڈویژن کی ایڈوائزری، بجلی بل میں جعلی کوڈ سے معلومات چوری کا خدشہ
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں میں شامل جعلی تصویری کوڈ کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔...