پاکستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران 20 لاکھ نئی ملازمتوں کا ہدف
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے دوران ملک بھر میں 20 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق...