امریکا میں بین الاقوامی طلبہ کے لیے نئے ویزا قوانین، چار سالہ مدت مقرر
امریکا نے امریکا طلبہ ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے بین الاقوامی طلبہ کے لیے کئی دہائیوں سے نافذ "ڈیوریشن آف اسٹیٹس” پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کیا...