امریکہ میں میچز، مگر شرکت یقینی: ایران ورلڈ کپ 2026 کا حصہ ہوگا
ایران ورلڈ کپ 2026 شرکت کی باضابطہ تصدیق فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی اور علاقائی کشیدگی کے باوجود ایران...