طالبان مخالف مزاحمت میں اضافہ؟ افغانستان میں نئے گروپ کی سرگرمیوں کا انکشاف
افغانستان طالبان مخالف نیا مسلح گروپ سامنے آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ فاریاب میں طالبان مخالف ایک نئے گروپ نے سرگرمیاں شروع کی ہیں...