پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ، 715 قیدیوں کی تفصیلات شیئر
اسلام آباد: پاکستان بھارت قیدیوں کی فہرست کے سالانہ تبادلے کے تحت دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو اپنے زیر حراست شہریوں کی تازہ فہرستیں فراہم کر دی ہیں۔...