جعلی دواؤں کے خاتمے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی منظوری، وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں جعلی اور غیرمعیاری دواؤں کے خاتمے کیلئے دواؤں کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔...