ٹرمپ کا دعویٰ: نیا ایران جوہری معاہدہ تہران کی نیوکلیئر صلاحیت کے خلاف مضبوط رکاوٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ نیا جوہری معاہدہ تہران کی نیوکلیئر صلاحیت کو محدود کرنے کے لیے ایک مضبوط رکاوٹ ثابت ہوگا۔...