میاں منظور احمد وٹو کی سیاسی خدمات پر سابق گورنر چودھری محمد سرور سمیت اہم سیاسی و سماجی رہنماؤں کا خراجِ تحسین

میاں منظور احمد وٹو کی یاد میں لاہور میں نیشنل پبلک فورم کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں سیاسی رہنماؤں، سینئر صحافیوں، دانشوروں، ادیبوں اور مرحوم...