بلوچستان سکیورٹی آپریشن: دو کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دو الگ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں پنجگور اور...