پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس فیس اسٹرکچر تبدیل کردیا، آخری سال مفت
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بی ڈی ایس فیس اسٹرکچر میں تبدیلی کردی ہے۔ نئے انتظام کے تحت طلبہ پانچ سالہ بیچلر آف ڈینٹل سرجری پروگرام مکمل کریں...