بچوں اور نوجوانوں کے لیے آن لائن سیکسٹورشن ایک بڑھتا ہوا خطرہ
آن لائن سیکسٹورشن بچوں اور نوجوانوں کے لیے ایک سنگین ڈیجیٹل خطرے کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا، میسجنگ ایپس اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز...