شہباز شریف: ہر پاکستانی کے لیے گھر، ہاؤسنگ قرضوں میں آسانیاں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو جمعرات کو ہاؤسنگ شعبے میں جاری قانونی اصلاحات اور ملک میں مارگیج فنانس کے نظام کی ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔...