اعجاز اسلم نے ہانیہ عامر کے ہم شکل نوجوان کی تصویر شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی ایک دلچسپ سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر...