ایشین گیمز: 700 گرام وزن کے فرق نے بھارتی ایتھلیٹ کا فیصلہ کردیا
ایشین گیمز: ایم ایم اے کے 60 کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال کو سنگاپور کی ہوئی ہون کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا،...