میئر لندن نے پالنٹیئر کا میٹ پولیس کے ساتھ 5 کروڑ پاؤنڈ کا معاہدہ روک دیا
لندن: میئر لندن صادق خان نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی پالنٹیئر کے ساتھ میٹروپولیٹن پولیس کا 5 کروڑ پاؤنڈ کا مجوزہ معاہدہ روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹ...