پاکستان اکنامک سمٹ 2026: نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر زور، معاشی اصلاحات پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اکنامک سمٹ 2026 کے شرکا نے ملک میں مؤثر طرزِ حکمرانی، معاشی استحکام اور انتظامی بہتری کے لیے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو اہم قرار...