پاک بحریہ کا کامیاب ریسکیو آپریشن، پی این ایس تیمور نے 19 ماہی گیروں کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا

پاک بحریہ کا کامیاب ریسکیو آپریشن شمالی بحیرۂ عرب میں ایک بار پھر انسانی جانوں کے تحفظ کی مؤثر مثال بن گیا۔ پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این...