عالمی بینک نے پنجاب ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کیلئے 7 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

پنجاب ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عالمی بینک نے کنیکٹڈ پنجاب پروگرام کے لیے 7 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری...