دہشتگردی کے خلاف مضبوط اتحاد: پاک-ترکیہ فوجی مشق نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے
پاک ترکیہ مشترکہ فوجی مشق جناح-XIII ترکیہ میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔...