اگست 21, 2026 Attia Naveed تازہ ترین, کاروبار پیٹرول، ڈیزل ڈیلرز کے مارجن میں 1.34 روپے اضافہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل ڈیلرز مارجن میں ایک روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مارجن کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔... Continue Reading