وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی بینک رپورٹ کے اعلیٰ سطحی جائزے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک رپورٹ پاکستان میں مالیاتی وفاقیت کو مضبوط بنانے کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت دی...