اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا
شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ اہم معاشی اشاریوں اور مالیاتی...