پاکستان میں پیٹرول پمپس 15 اگست سے بند کرنے کا اعلان
پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز نے پاکستان پیٹرول پمپ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے 15 اگست سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا فیصلہ...