حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمت عملی جاری کر دی
سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے حکومت نے پاکستان میں مالیاتی شعبے کی مرحلہ وار منتقلی کے لیے جامع حکمت عملی...