پاکستان میں پیٹرول کی قیمت: ٹیکسز اور مارجنز نے فی لیٹر بوجھ 136 روپے بڑھا دیا
اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی بنیادی قیمت اور صارفین کی جانب سے ادا کی جانے والی رقم کے درمیان فرق مزید بڑھ گیا ہے۔ ٹیکسز، لیویز، فریٹ چارجز...