پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری سامنے آئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستان کا گرین پاسپورٹ دو درجے ترقی کرتے ہوئے 103ویں سے 101ویں نمبر...